Saturday, August 4, 2018

چلہ کشی اور لطائف وغیرہ - اصطلاحاتِ تصوف پہ اشکال کا جواب

0 comments
ایک صاحب کا کمنٹ پڑھا کہ اگر تصوف کی اصل سنت ہے تو یہ چلہ کشی اور لطائف وغیرہ کی باتیں سنت میں کہاں ہیں ؟ ۔ حیرت تو اس پر تھی کہ وہ صاحب شاہ ولی اللہ دھلویؒ اور ان کے علمی وارثین سے گہرا لگاؤ بھی رکھتے تھے ۔ سوال پیدا ہوا کہ یہ صاحب جو سوال تصوف پر اٹھا رہے ہیں اور اس بنیاد پر اسے خلافِ سنت یا سنت سے باہر کی چیز سمجھ رہے ہیں تو کیا انہیں یہ اشکال صرف تصوف کے حوالے سے ہی پیدا ہوا ہے ؟ وہ اصولِ فقہ جس میں بے شمار اصطلاحات اور بے شمار مباحث ایسی ہیں جن کا سنت میں کوئی تذکرہ نہیں ملتا۔ مثلا...