Sunday, July 19, 2015

خلوت کی اہمیت

0 comments
اپنی تربیتِ نفس کیلئے بطور علاج کچھ وقت مختص کرکے دنیا سے یکسر کٹ جانا، تاکہ حقیقتِ عالم متشرح ہو.. 
ایسی تنہائی اور یکسوئی کا مہیا ہونا کہ بندہ اپنے تمام دنیاوی حوائج بھلا کر متوجہ الی اللہ رہے تاکہ قربِ ربی پا سکے.. 
یہ اسلام میں اسلیے مطلوب ہے کہ مسلمان دنیا میں رہتے ہوئے بھی دنیا میں نہ رہے،، یعنی 'فاذا فرغت فانصب. والی ربک فارغب' اور 'وتبتل الیہ تبتیلا'.. اس اہم روحانی ضرورت کی تکمیل کا ایک مظہر 'اعتکاف' ہے..!!
(محمد نعمان بخاری)

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔