Tuesday, July 7, 2015

شعور

0 comments
انسانی تربیت اور سوچ کی ایسی پختگی جو انسان کو اپنی ، اپنے گرد و نواح کی اور اپنے خالق کی پہچان نصیب کرے ،،
اس پہچان کے نتیجے میں وہ برائی بھلائی کی تمیز کر سکے،،
کسی عمل کے بارے میں درست فیصلہ دے سکے،،
مناسب موقع پر انتہائی مناسب ردِ عمل دے سکے،،
تو اس کیفیت کو شعور کہیں گے۔۔!
شعور ایک ارتقائی کیفیت ہے، جو منجانب اللہ ہر انسان کو مختلف کمیت میں نصیب ہے،،
شعور کے ارتقاء میں انسان کا حاصل کردہ علم، مشاہدہ اور تجربہ اہم معاون ہیں۔۔!!
(بخاریات)

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔